29°C Sunny

وزیراعلیٰ بلوچستان کا گوادر دورہ، نیشنل یوتھ سمٹ کی اختتامی تقریب میں شرکت

Just In
29-07-2026
گوادر، 14 اپریل (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ گوادر نے ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایک منفرد کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوامی مسائل براہِ راست سنے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھلی کچہری میں شہریوں نے شہری سہولیات، صحت، تعلیم اور بنیادی انفراسٹرکچر سے متعلق شکایات اور مسائل پیش کیے۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر متعدد مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے اور بعض معاملات پر ریلیف اقدامات کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام شہری و سماجی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ بلوچستان وزراء کا آئندہ بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال یورونیوز کے مارننگ پروگرام میں عالمی صورتحال پر تفصیلی گفتگو چین پاکستان مشترکہ امن اقدام، ایران امریکا جنگ میں کشیدگی کم کرنے کی کوشش بلوچستان میں سیلابی تباہی، سات افراد جاں بحق، سینکڑوں گھر تباہ چین پاکستان پانچ نکاتی امن منصوبہ سامنے، مشرق وسطیٰ بحران میں بڑی پیش رفت بلوچستان حکومت کا تعلیمی نظام بہتر بنانے کا بڑا اقدام، 900 اسکولوں میں ڈبل شفٹ اور یونیفارم لازمی شرط ختم کرنے کی منظوری بلوچستان اسمبلی میں مدرسہ چھاپوں پر اپوزیشن کا احتجاجی واک آؤٹ ٹرمپ کا شہباز شریف اور عاصم منیر کا شکریہ ادا پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ