30°C Sunny

گوادر، 14 اپریل (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ گوادر نے ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایک منفرد کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوامی مسائل براہِ راست سنے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھلی کچہری میں شہریوں نے شہری سہولیات، صحت، تعلیم اور بنیادی انفراسٹرکچر سے متعلق شکایات اور مسائل پیش کیے۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر متعدد مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے اور بعض معاملات پر ریلیف اقدامات کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام شہری و سماجی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

گوادر، 14 اپریل (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ گوادر نے ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایک منفرد کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوامی مسائل براہِ راست سنے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کھلی کچہری میں شہریوں نے شہری سہولیات، صحت، تعلیم اور بنیادی انفراسٹرکچر سے متعلق شکایات اور مسائل پیش کیے۔

ڈپٹی کمشنر نے موقع پر متعدد مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے اور بعض معاملات پر ریلیف اقدامات کا اعلان بھی کیا۔

انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام شہری و سماجی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

Just In
12-09-2026
ایران نے پاکستان کیلئے قطر ایل این جی شپمنٹ کو راستہ دے دیا – آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے پر توانائی فراہمی خدشات میں کمی نوکریوں کی فراہمی قومی ترجیح ہے، بلوچستان کے گورنر کا کراچی میں اظہار خیال گوادر کی اسٹریٹجک اہمیت بڑھ گئی، عالمی تجارت کے لیے محفوظ راستہ برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق پشیکان فشنگ جیٹی میں سمندری مٹی جمع ہونے کا مستقل حل تجویز – جی ڈی اے نے بریک واٹر توسیع اور مستقل ڈریجنگ کیلئے بلوچستان حکومت سے منظوری مانگ لی محرم 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کی تیاریاں، آج فیصلہ متوقع حکومت نے ڈیزل کی قیمت بتیس روپے بارہ پیسے کم پنجاب میں تعلیمی ادارے بند، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا حکم گوادر کے سر بندان میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد پاکستان نے شمالی علاقوں میں آئندہ ہفتے گلیشیئر جھیل سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا – گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کا امکان