30°C Sunny

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا موسیٰ خیل زلزلہ متاثرین سے اظہارِ یکجہتی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں آنے والے زلزلے کے متاثرین سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی اور متاثرہ خاندانوں کی جلد بحالی کے لیے دعا کی ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے کنگری کے علاقے میں زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ امدادی اور بحالی کی سرگرمیوں کے ذریعے متاثرہ علاقوں میں جلد معمولاتِ زندگی بحال ہو جائیں گے۔

Just In
30-07-2026
بلوچستان میں صحت شعبہ مضبوط، 352 پیرا میڈکس و نرسز کی تربیت شروع گوادر پورٹ خطے میں معاشی انقلاب کا پیش خیمہ بنے گا – گورنر بلوچستان اور چینی سفارتی حکام میں سرمایہ کاری و ترقیاتی تعاون پر اتفاق 6.1 شدت کا زلزلہ، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں شدید جھٹکے پاکستان کی امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے کی سفارتی کوششیں تیز – کشیدگی کم کرنے کیلئے رابطوں میں اضافہ یو اے ای اور امریکا کے درمیان کرنسی سوئپ لائن پر مذاکرات جاری پنجاب نے پہلی صوبائی جنرل انشورنس کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ پاکستان اور سری لنکا کا ہجرت و ویزا معاملات پر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ – غیر قانونی نقل مکانی اور جعلی دستاویزات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد کا خلیجی خطے میں کشیدگی روکنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کا اعلان سرفراز بگٹی کا عزم – ریاستی رٹ ہر صورت برقرار رہے گی، دہشت گردی سے بلوچستان کو خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا چین کی پاکستان کی علاقائی امن کے لیے سفارتی کوششوں کی توثیق