31°C Sunny

گوادر، 14 اپریل (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ گوادر نے ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایک منفرد کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوامی مسائل براہِ راست سنے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھلی کچہری میں شہریوں نے شہری سہولیات، صحت، تعلیم اور بنیادی انفراسٹرکچر سے متعلق شکایات اور مسائل پیش کیے۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر متعدد مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے اور بعض معاملات پر ریلیف اقدامات کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام شہری و سماجی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

گوادر، 14 اپریل (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ گوادر نے ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایک منفرد کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوامی مسائل براہِ راست سنے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کھلی کچہری میں شہریوں نے شہری سہولیات، صحت، تعلیم اور بنیادی انفراسٹرکچر سے متعلق شکایات اور مسائل پیش کیے۔

ڈپٹی کمشنر نے موقع پر متعدد مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے اور بعض معاملات پر ریلیف اقدامات کا اعلان بھی کیا۔

انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام شہری و سماجی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

Just In
29-07-2026
بلوچستان اسمبلی میں مدرسہ چھاپوں پر اپوزیشن کا احتجاجی واک آؤٹ جرمن کنسلٹنٹ پی پی ایل کے بلوچستان میں بڑے معدنی منصوبے میں شامل – بارائٹ، لیڈ اور زنک منصوبہ عملی مرحلے میں داخل پاکستان کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط موصول گوادر پورٹ پر ٹرانس شپمنٹ سرگرمیوں میں مسلسل اضافہ – بنگلہ دیشی جہاز کی آمد سے عالمی بحری اعتماد مزید مضبوط ایران نے آبنائے ہرمز مطالبات کی تکمیل تک عارضی جنگ بندی مسترد کر دی – روس اور چین سے مشاورت جاری رکھنے کا اعلان بلاول بھٹو زرداری آج سولر ہوم سسٹمز منصوبے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے اسلام آباد کا خلیجی خطے میں کشیدگی روکنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کا اعلان گوادر میں منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن – سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر مقدمات اور جرمانوں کا فیصلہ بلوچستان میں مدارس کے خلاف کارروائی کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیراعلیٰ بگٹی گوادر ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز کا اجرا سست، کئی اسکیموں میں عدم استعمال اور جزوی خرچ