29°C Sunny

پسنی میں 4.5 شدت کا زلزلہ، شہری گھروں سے باہر نکل آئے

گوادر، بلوچستان، پاکستان کے ساحلی شہر پسنی میں ہفتہ کے روز 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

محکمہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 13 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز پسنی سے 48 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا۔ جھٹکے پسنی اور گرد و نواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

مقامی حکام نے زلزلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Just In
12-09-2026
پاکستان کا 17.1 کھرب روپے کا بجٹ تیار، تنخواہوں، دفاع اور ترقیاتی اخراجات پر توجہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی اجتماعی کوششوں سے ہی ممکن ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی بلوچستان کا سندھ پر نہری پانی کی تقسیم پر قانونی کارروائی پر غور پاکستان میں اب تک کے سب سے بڑے تیل و گیس کنویں سے کمرشل پیداوار کا آغاز اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق – پاکستان کا پائیدار امن کے لیے تعمیری کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ ہنگلاج ماتا مندر کی بحالی کا مطالبہ، بلوچستان میں مذہبی ورثے پر زور کچ اسپرنگ فیسٹیول ثقافتی بحالی اور نوجوانوں کی ترقی کا سنگ میل قرار ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان کا متوقع مختصر دورہ – اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا امکان پاکستان نے شمالی علاقوں میں آئندہ ہفتے گلیشیئر جھیل سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا – گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کا امکان لاہور سے راولپنڈی ہائی اسپیڈ ٹرین کا آغاز، سفر دو گھنٹے پندرہ منٹ میں