27°C Sunny

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ و لائیو لوکیشن حاضری سسٹم کی منظوری

کوئٹہ، 14 اپریل (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے افسران کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور لائیو لوکیشن حاضری سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے غیرحاضری اور غفلت برتنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔

انہوں نے کہا کہ عوامی منصوبوں میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے۔

حکام کے مطابق نیا سسٹم سرکاری افسران کی فیلڈ موجودگی، منصوبوں کی پیش رفت اور کارکردگی کی مؤثر نگرانی میں مدد دے گا۔

Just In
12-09-2026
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ وزیراعظم کا ہر شہری کو اپنا گھر دینے کا عزم، ہاؤسنگ سیکٹر کے لیے اہم ہدایات جاری صدر آصف زرداری: بلوچستان کے مسائل کا حل صرف مکالمے اور جمہوری عمل سے ممکن ہے بلوچستان میں گرین اصلاحات تیز، الیکٹرک بسیں اور سولر منصوبے منظور گوادر پورٹ سی پیک کا اسٹریٹجک گیٹ وے بن کر ابھرنے لگا – تجارتی سرگرمیوں، لاجسٹکس اور علاقائی رابطوں کے نئے دور کا آغاز بلوچستان میں مسائل کے حل کیلئے مذاکرات پر زور گورنر مندوخیل اسلام آباد میں بریتھ پاکستان عالمی موسمیاتی کانفرنس کا آغاز ہوگیا پی اے آر سی بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع – سینیٹ کمیٹی نے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے صوبائی کوٹے پر عملدرآمد کی ہدایت کردی بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 5.0 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس – مرکزِ زلزلہ 65 کلومیٹر شمال مشرق میں ریکارڈ، کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں حب آئل سٹی منصوبے کے لیے فزیبلٹی مطالعہ شروع، خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کے لیے پائپ لائنیں تجویز