26°C Sunny

بلوچستان میں فوجداری انصاف کے نظام میں اصلاحات کی جانب پیش رفت

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے محکمہ داخلہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے بدھ کے روز مجوزہ بلوچستان پروبیشن اینڈ پیرول بل 2026 کا تفصیلی جائزہ لیا، جسے صوبے میں فوجداری انصاف کے نظام میں اصلاحات کی ایک اہم کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایم پی اے خیر جان بلوچ کی زیر صدارت […]

بلوچستان میں کرایہ داروں کی رجسٹریشن لازمی قرار، سیکیورٹی اقدامات سخت

کوئٹہ، 15 اپریل (ویب ڈیسک): حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے کرایہ داروں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اب کوئی بھی شخص شناختی کارڈ کے بغیر مکان کرائے پر حاصل نہیں […]

صدر آصف زرداری: بلوچستان کے مسائل کا حل صرف مکالمے اور جمہوری عمل سے ممکن ہے

سلام آباد، 15 اپریل (ویب ڈیسک): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اتحاد، خود احتسابی اور مکالمہ ناگزیر ہیں، جبکہ مسائل کا حل صرف بات چیت اور جمہوری شمولیت میں ہے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر میں نیشنل ورکشاپ […]

بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے وفد کا پشاور کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

پشاور، 15 اپریل (ویب ڈیسک): نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 92 رکنی وفد نے پشاور کا اہم دورہ کیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران وفد کو خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی اقدامات اور بارڈر مینجمنٹ کے […]

بلوچستان میں کسانوں کے لیے تھریشر فیول سبسڈی کا آغاز

کوئٹہ، 15 اپریل (ویب ڈیسک): بلوچستان حکومت نے مہنگے ایندھن اور علاقائی معاشی دباؤ کے پیش نظر کسانوں کے لیے زرعی ریلیف پیکج کے تحت تھریشر فیول سبسڈی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں 3,102 کسانوں کے اکاؤنٹس میں سبسڈی منتقل […]

سینیٹ کمیٹی کا بلوچستان اور کے پی میں منشیات و فیول اسمگلنگ پر اظہار تشویش

اسلام آباد، 15 اپریل (ویب ڈیسک): سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں منشیات کی پیداوار، فیول اسمگلنگ اور ٹیکس چوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کی، جس میں کسٹمز کے […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی حب کا اجلاس، صحت سہولیات کا جائزہ، غیر حاضر عملے کے خلاف کارروائی کا حکم

حب، 14 اپریل (ویب ڈیسک): ڈپٹی کمشنر حب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں صحت کی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ہسپتالوں، بنیادی صحت مراکز (BHUs) اور دیہی مراکز صحت کی کارکردگی پر غور کیا گیا اور بہتری کے لیے […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ و لائیو لوکیشن حاضری سسٹم کی منظوری

کوئٹہ، 14 اپریل (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے افسران کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور لائیو لوکیشن حاضری سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے غیرحاضری اور غفلت برتنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کا […]

ڈی جی ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل کا ٹراما سینٹر کا دورہ، سہولیات کا جائزہ

کوئٹہ، 14 اپریل (ویب ڈیسک): ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل نے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران انہوں نے طبی عملے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات […]

بلوچستان میں فیلڈ افسران کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ، ترقیاتی منصوبے جون تک مکمل کرنے کی ہدایت

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے فیلڈ افسران کی کارکردگی اور حاضری کی نگرانی کے لیے لائیو لوکیشن پر مبنی ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس نظام کے تحت افسران کی حاضری کو ان کے تعیناتی کے مقام سے منسلک کیا جائے گا جبکہ ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت […]