بلوچستان اسمبلی نے پانچ بل منظور، جعلی ادویات، گیس لوڈشیڈنگ اور شراب کی دکانوں پر رپورٹس طلب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے اہم قانون سازی کرتے ہوئے پانچ بل منظور کر لیے جبکہ جعلی ادویات، گیس لوڈشیڈنگ، کم تنخواہوں اور شراب کی دکانوں سمیت متعدد عوامی مسائل پر رپورٹس طلب کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں بلوچستان یونیورسٹیز (ترمیمی) بل سمیت اینٹی بیگری بل، ٹیکنیکل ایجوکیشن و ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی بل، […]
ہزرجنزی فائرنگ واقعے کی بلوچستان قیادت کی جانب سے شدید مذمت، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

ہزرجنزی فائرنگ واقعے پر بلوچستان کی سیاسی و انتظامی قیادت نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور ذمہ دار عناصر کے خلاف فوری کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ اور انسپکٹر جنرل پولیس […]
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا صوبہ گیر مانیٹرنگ آپریشن شروع

کوئٹہ: بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) نے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور وزیر خزانہ میر شعیب احمد نوشیروانی کی ہدایت پر صوبہ بھر میں مانیٹرنگ مہم تیز کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکشن ٹیموں نے مختلف ریسٹورنٹس، جن میں او پی ٹی پی اور ماسٹر بریانی شامل ہیں، کا دورہ کیا تاکہ ٹیکس کمپلائنس اور […]
بلوچستان میں انسداد پولیو مہم، لاکھوں بچوں تک ویکسین پہنچانے کا عمل جاری

کوئٹہ: بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت صوبے بھر میں تقریباً 31 لاکھ خوراکیں سخت کولڈ چین نظام کے تحت کوئٹہ کے مرکزی اسٹورز سے مختلف اضلاع کو روانہ کی جا رہی ہیں۔ حکام کے مطابق ویکسین کو مقررہ درجہ حرارت میں محفوظ رکھتے ہوئے دشوار گزار […]
بلوچستان میں صحت شعبے میں ٹیکس چوری کے خلاف مہم شروع

کوئٹہ: بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے صحت کے شعبے میں ٹیکس چوری کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ مہم بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2015 پر عملدرآمد، شفافیت کے فروغ اور صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے شروع کی گئی ہے۔ اتھارٹی نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں متعدد […]
رخنی بازار اپگریڈ منصوبے کی منظوری، تجارتی سرگرمیوں اور روزگار میں اضافہ متوقع

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے رخنی بازار کی ترقی اور خوبصورتی کے جامع منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی منظوری کے بعد سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے فوری عملدرآمد کے احکامات جاری کر دیے تاکہ عوام کو جلد فوائد حاصل ہو سکیں۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ منصوبہ مقامی معیشت کو […]
بلوچستان اسمبلی کا پاکستان کی سفارتی کوششوں کو خراج تحسین، متفقہ قرارداد منظور

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے متفقہ قرارداد منظور کر لی۔ قرارداد صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگوو نے پیش کی، جس میں پاکستان کی بروقت، متوازن اور مؤثر سفارتی کوششوں کو سراہا گیا۔ ایوان نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف […]
بلوچستان اسمبلی کا ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو خراج تحسین

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے متفقہ قرارداد منظور کر لی۔ قرارداد صوبائی وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگوو نے پیش کی، جس میں پاکستان کی بروقت، متوازن اور مؤثر سفارتی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ایوان نے وزیر اعظم شہباز شریف […]
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا گوادر میں نوجوانوں سے خطاب، منفی پروپیگنڈے کے خلاف کردار ادا کرنے کی اپیل

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والے منفی پروپیگنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور ملک کے مثبت تشخص کو اجاگر کریں۔ نیشنل یوتھ سمٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوان محب وطن ہیں اور پاکستان […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پنجگور کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

پنجگور: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع پنجگور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شاہ قلندر درگاہ اور خدابادان میں خواتین کے اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ضلع کے لیے دو گرین بسیں اور ایک پنک بس فراہم کرنے کا اعلان کیا جبکہ پنجگور پریس کلب کے لیے ۲۰ ملین روپے […]