گوادر کے ساحل پر تیل کا رساؤ، سمندری حیات متاثر

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے مغربی ساحل پر نامعلوم ذرائع سے تیل کے رساؤ کی اطلاع ملی ہے، جس کے باعث سمندری ماحولیاتی نظام اور مقامی ماہی گیری کے شعبے کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ ساحل کے بڑے حصے اور سمندر کی سطح پر خام تیل کی موجودگی دیکھی گئی ہے، جو […]
گوادر ایئرپورٹ کا نیویگیشن سسٹم عارضی طور پر معطل – ڈی وی او آر خرابی کے باعث 16 جون تک سروس بند، فلائٹ آپریشن متبادل نظام سے جاری رہے گا

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے گوادر ایئرپورٹ کے ریڈیو نیویگیشن سسٹم کو تکنیکی خرابی کے باعث عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق ایئرپورٹ کا ڈوپلر ویری ہائی فریکوئنسی اومنی ڈائریکشنل رینج (DVOR) سسٹم 16 جون تک دستیاب نہیں ہوگا۔ اس حوالے سے پائلٹس اور فضائی عملے کو آگاہ کرنے کے لیے […]
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے نئی پرواز شیڈول جاری، ہفتے میں دو دن فلائٹ آپریشن کا اعلان

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے 15 روزہ نیا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت 5 جون سے 20 جون 2026 تک پروازوں کا باقاعدہ شیڈول نافذ العمل رہے گا۔ حکام کے مطابق اس دوران ایئرپورٹ پر ہفتے میں دو روز فلائٹ آپریشن جاری رکھا جائے […]
گوادر میں 10 ارب ڈالر کی سعودی آئل ریفائنری منصوبہ دوبارہ زیر غور، پاکستان نے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان نے گوادر میں 10 ارب ڈالر مالیت کی سعودی آئل ریفائنری کے قیام کے منصوبے کو دوبارہ فعال بنانے کے لیے سعودی عرب سے باضابطہ درخواست کی ہے۔ حکام کے مطابق گوادر پورٹ پر حالیہ مہینوں میں تجارتی سرگرمیوں اور بحری آمدورفت میں نمایاں اضافے کے بعد حکومت توانائی اور میری ٹائم انفراسٹرکچر میں […]
خلیجی کشیدگی کے دوران گوادر پھر عالمی توجہ کا مرکز، کیا پاکستان اس بار موقع سے فائدہ اٹھا پائے گا؟

خلیجی خطے میں حالیہ جغرافیائی و سیاسی کشیدگی اور امریکہ کی قیادت میں ہونے والی پیش رفت نے ایک بار پھر گوادر کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے، جس کے بعد یہ سوال شدت سے اٹھ رہا ہے کہ آیا پاکستان اس موقع کو مستقل معاشی اور اسٹریٹجک فائدے میں بدل سکے گا […]
گوادر میں اسٹریٹجک آئل ریزروز قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے گوادر بندرگاہ پر اسٹریٹجک آئل ریزروز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنایا جا سکے اور ہنگامی حالات میں فوری رسائی ممکن ہو سکے۔ منصوبے کے تحت گوادر کو خطے کے اہم توانائی اسٹوریج اور ٹرانس شپمنٹ حب کے طور پر ترقی دی جائے گی۔ رپورٹس کے […]
گوادر عید سیونگز بازار کا آغاز، خواتین کی معاشی خودمختاری کو فروغ

گوادر میں تین روزہ “گوادر عید سیونگز بازار” کا افتتاح کر دیا گیا ہے جس کا مقصد خواتین کی معاشی خودمختاری کو فروغ دینا اور ان کی کاروباری صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ افتتاحی تقریب مقامی دکاندار مسی پیرانی نے ربن کاٹ کر کی۔ تقریب میں آر سی ڈی سی کی قیادت سمیت صدر عبدالغنی […]
بلوچستان کی جامعات میں لاپتہ وائس چانسلر اور دیگر کی بازیابی کے لیے یومِ سیاہ

بلوچستان کی مختلف جامعات میں تدریسی اور انتظامی عملے نے گوادر یونیورسٹی کے لاپتہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر منطور احمد، لیکچرر ڈاکٹر ارشاد اور ان کے ایک ساتھی ملازم کی فوری اور محفوظ بازیابی کے مطالبے کے لیے یومِ سیاہ منایا۔ یہ احتجاج یونیورسٹی آف بلوچستان کی اکیڈمک اسٹاف […]
پاکستان کی گوادر اور کراچی بندرگاہ منصوبوں میں قازق سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے قازقستان کے سرمایہ کاروں کو گوادر اور کراچی بندرگاہوں میں مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے تاکہ علاقائی تجارت اور عالمی منڈیوں تک رسائی کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ یہ بات انہوں نے قازقستان کے 11 رکنی […]
بلوچستان کو ایران سے اضافی 100 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کی منظوری

پاکستان نے ایران سے مزید 100 میگاواٹ بجلی کی درآمد کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے لیے مجموعی بجلی کی فراہمی 204 میگاواٹ تک بڑھ جائے گی۔ اس فیصلے کا مقصد خاص طور پر گوادر اور قریبی اضلاع میں بجلی کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے، جہاں قومی […]