29°C Sunny

بلوچستان میں کامیاب مذاکرات، تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم

بلوچستان میں تاجروں اور ٹرانسپورٹرز نے صوبائی حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اپنی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں تجارتی اور ٹرانسپورٹ سرگرمیوں کی بحالی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پیش رفت صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ […]

حب، بلوچستان میں 4.5 ارب ڈالر ریفائنری منصوبہ، توانائی شعبے میں بڑی پیش رفت

بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں 4.5 ارب ڈالر مالیت کی ڈیپ کنورژن ریفائنری کے قیام کا منصوبہ پیش کیا گیا ہے جسے پاکستان کے توانائی شعبے میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ منصوبہ SPEC ریفائنری پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے پیش کیا گیا ہے اور اس کے تحت جدید ٹیکنالوجی […]

بلوچستان میں تعلیمی انقلاب کا آغاز، پرائمری اسکول جینڈر فری اور “ٹاٹ کلچر” ختم کرنے کا بڑا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے، شرح خواندگی میں اضافہ اور بچوں کو یکساں تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں تعلیم، صحت اور امن و امان کے شعبوں […]

بلوچستان حکومت کا تعلیمی نظام بہتر بنانے کا بڑا اقدام، 900 اسکولوں میں ڈبل شفٹ اور یونیفارم لازمی شرط ختم کرنے کی منظوری

بلوچستان حکومت نے صوبے میں شرح خواندگی بڑھانے اور تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر تعلیمی اصلاحات کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں تعلیم، صحت اور امن و امان کے شعبوں میں وسیع اصلاحات پر اتفاق کیا […]

بلوچستان بجٹ 2026-27 میں نوجوانوں کے لیے بڑے روزگار منصوبوں کا اعلان

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کو خصوصی ترجیح دی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبے میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے جامع اور عملی اقدامات کیے […]

CTD بلوچستان کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ٹی ڈی بلوچستان کو ضلع پشین کے علاقے سرخاب کیمپ میں کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر فورس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے بروقت اور مؤثر کارروائی کے […]

3,778 بند اسکول بحال، بلوچستان میں 717,000 بچوں کا داخلہ

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، گزشتہ دو سالوں کے دوران سرکاری اسکولوں میں 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد بچوں کا داخلہ کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق ان اصلاحات کے باعث اسکول چھوڑنے کی شرح میں 5 فیصد کمی […]

بلوچستان کی جامعات میں لاپتہ وائس چانسلر اور دیگر کی بازیابی کے لیے یومِ سیاہ

بلوچستان کی مختلف جامعات میں تدریسی اور انتظامی عملے نے گوادر یونیورسٹی کے لاپتہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر منطور احمد، لیکچرر ڈاکٹر ارشاد اور ان کے ایک ساتھی ملازم کی فوری اور محفوظ بازیابی کے مطالبے کے لیے یومِ سیاہ منایا۔ یہ احتجاج یونیورسٹی آف بلوچستان کی اکیڈمک اسٹاف […]

بلوچستان میں میٹرک ٹاپرز کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز

بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (بیف) نے تعلیمی سال 2026 کے لیے “شہید بینظیر بھٹو میٹرک ڈسٹرکٹ ٹاپرز مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام” کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد صوبے کے ذہین طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے لیے مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ یہ اعلان بیف کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد خالد منڈائی نے […]

وزیراعظم کا بلوچستان میں معدنی سیکیورٹی کوریڈور کے قیام کا حکم

: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع رخشان میں فی الفور فرنٹیئر کور (ایف سی) کی تعیناتی کا حکم دیتے ہوئے صوبے کے معدنی وسائل کے تحفظ کے لیے ایک خصوصی “سیکیورٹی کوریڈور” قائم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مضبوط بنانا اور معدنی […]