26°C Sunny

رخنی بازار اپگریڈ منصوبے کی منظوری، تجارتی سرگرمیوں اور روزگار میں اضافہ متوقع

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے رخنی بازار کی ترقی اور خوبصورتی کے جامع منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

کابینہ کی منظوری کے بعد سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے فوری عملدرآمد کے احکامات جاری کر دیے تاکہ عوام کو جلد فوائد حاصل ہو سکیں۔

وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ منصوبہ مقامی معیشت کو تقویت دے گا، کاروباری مواقع بڑھائے گا اور تاجروں کو منظم و محفوظ ماحول فراہم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے جبکہ شہری سہولیات اور انفراسٹرکچر میں بھی بہتری آئے گی۔

حکام کے مطابق منصوبے کا مقصد تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینا، عوامی سہولیات بہتر بنانا اور علاقے کی مجموعی خوبصورتی و معیارِ زندگی کو بلند کرنا ہے۔

صوبائی حکومت نے اس اقدام کو پائیدار ترقی، بہتر شہری نظم و نسق اور جدید شہری منصوبہ بندی کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔

Just In
28-10-2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پنجگور کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان بلوچستان اسمبلی نے ضابطہ فوجداری ترمیمی اور شہری سہولت و گورننس بل 2026 منظور کرلیے گوادر کے ذریعے 81 ٹن گدھوں کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین برآمد پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا دفاعی اتحاد اہم پیش رفت — امریکی صدر ٹرمپ نے مکہ معاہدے کا خیرمقدم کردیا رخنی بازار اپگریڈ منصوبے کی منظوری، تجارتی سرگرمیوں اور روزگار میں اضافہ متوقع وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہونے کا اعلان بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ، وزیر خزانہ کا ٹیکس اصلاحات اور محصولات میں اضافے پر زور ہرمز بحران کے باعث شپنگ کمپنیوں کا گوادر پورٹ کی طرف رخ بڑھ گیا پاکستان اور امریکا کا انسداد دہشت گردی تعاون بڑھانے پر اتفاق – واشنگٹن مذاکرات میں داعش خراسان، القاعدہ، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو خطرات قرار دیا گیا جے ڈی وینس پاکستان میں ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کریں گے