30°C Sunny

امریکہ اور ایران مذاکرات تین دن میں ممکن، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ایک اور دور کے مذاکرات آئندہ 36 سے 72 گھنٹوں کے اندر ہو سکتے ہیں، جو ممکنہ طور پر اسلام آباد میں منعقد کیے جائیں گے۔

رپورٹس کے مطابق یہ امکان اس وقت سامنے آیا ہے جب پاکستان کی ثالثی سے جاری پہلے مرحلے کے مذاکرات کے بعد فریقین کے درمیان دوبارہ رابطوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

ٹرمپ نے یہ بیان ایک غیر ملکی اخبار کو ٹیکسٹ پیغام کے ذریعے دیا، جس میں انہوں نے کہا کہ آئندہ ملاقات جلد ہونے کا امکان ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی تصدیق ابھی نہیں ہوئی۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر نے ایک روز قبل ایران کے ساتھ جاری دو ہفتوں کی جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد خطے میں سفارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Just In
12-09-2026
ایران نے پاکستان کیلئے قطر ایل این جی شپمنٹ کو راستہ دے دیا – آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے پر توانائی فراہمی خدشات میں کمی ایس آئی ایف سی کی معاونت سے بلوچستان میں 200 ملین ڈالر کے معدنی منصوبے کی راہ ہموار – پی پی ایل کا بارائٹ لیڈ زنک منصوبہ عملی مرحلے میں داخل جرمنی نے فیصل آباد واٹر سپلائی منصوبے کے لیے 40 ملین یورو گرانٹ منظور کر لی ایجبسٹن ٹیسٹ آج شروع، پاکستان پہلے دو میچ ہارنے کے بعد سیریز میں وائٹ واش سے بچنے کے لیے میدان میں اترے گا پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عدالتی تعاون میں پیش رفت – باکو میں مشترکہ تربیتی پروگرام کا انعقاد پاکستان کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا پاکستان نے بیرون ملک کارکنوں کیلئے نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026 متعارف کر دی – ہنرمندی، تحفظ اور ترسیلات کیلئے نئی اصلاحات پاکستان نے ٹرمپ کی سفارتی زبان سمجھ کر غیر معمولی ثالثی کردار حاصل کر لیا چین پاکستان پانچ نکاتی امن منصوبہ سامنے، مشرق وسطیٰ بحران میں بڑی پیش رفت پاکستان نیول کمانڈوز کی زیرِ آب بیج تقریب، تربیت مکمل