26°C Cloudy

پاکستان اور تاجکستان کا تجارت و توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق، دوطرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک لے جانے کا ہدف

پاکستان اور تاجکستان نے کاسا-1000 علاقائی بجلی منصوبے سے متعلق باقی ماندہ تجارتی اور آپریشنل معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے رواں ماہ استنبول میں مشترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کا اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیش رفت دوشنبے میں پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت، اقتصادی اور سائنسی و […]

بجٹ سے پہلے بڑے فیصلوں کی تیاری، سیکیورٹی، توانائی اور ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے کی منظوری متوقع

وفاقی بجٹ 2026-27 سے قبل اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اہم اجلاس ہفتے کے اختتام پر طلب کر لیا گیا ہے، جس میں مختلف وزارتوں، ترقیاتی منصوبوں، سیکیورٹی اقدامات اور توانائی کے شعبے سے متعلق اربوں روپے کی مالی تجاویز اور اضافی گرانٹس کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس […]

2025 میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے 39 ہزار سے زائد مسافر آف لوڈ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی ہجرت اور بیرون ملک پاکستانی شہریوں کے استحصال کی روک تھام کے لیے 2025 کے دوران 39 ہزار 786 مسافروں کو مختلف ہوائی اڈوں پر آف لوڈ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ کارروائیاں ایک قانونی، انٹیلی جنس […]

پاکستان کا افریقی منڈیوں میں بڑا قدم، جنوبی افریقہ میں سنگل کنٹری تجارتی ایکسپو کے انعقاد کا اعلان پاکستان جنوبی ا

پاکستان نے افریقی منڈیوں تک رسائی بڑھانے اور تجارتی روابط کو وسعت دینے کے لیے جنوبی افریقہ میں سنگل کنٹری تجارتی ایکسپو اور بین الاقوامی بزنس کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اہم تقریب اگست کے آخر یا ستمبر 2026 کے آغاز میں جوہانسبرگ میں منعقد کی جائے گی، جس کا مقصد پاکستان […]

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کاجا کالاس آج پاکستان پہنچیں گی، 8ویں پاک۔یورپی اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں اہم مذاکرات متوقع پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقا

یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سیکیورٹی پالیسی اور نائب صدر کاجا کالاس آج پاکستان کا دورہ کریں گی، جہاں وہ پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان آٹھویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس اہم اجلاس کے دوران دونوں فریقین باہمی تعلقات، اقتصادی تعاون، سفارتی روابط، تجارت، […]

وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ چین میں پاکستانی کمپنی کے 45 ملین ڈالر کے ٹیکنالوجی معاہدے

وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورۂ چین کے دوران پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی iTANZ Technologies Limited نے چینی کمپنیوں کے ساتھ تقریباً 45 ملین ڈالر (تقریباً 12.5 ارب روپے) مالیت کے مفاہمتی معاہدوں (MoUs) پر دستخط کیے ہیں، جن کا مقصد پاکستان اور چین کے درمیان جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ […]

پاکستان کا 17.1 کھرب روپے کا بجٹ تیار، تنخواہوں، دفاع اور ترقیاتی اخراجات پر توجہ

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 17.1 کھرب روپے کے بجٹ کی تیاری مکمل کر لی ہے، جسے 5 جون 2026 کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ مجوزہ بجٹ میں ملکی معیشت کی شرح نمو 4.1 فیصد، اوسط مہنگائی 8.4 فیصد اور 15.267 کھرب روپے ٹیکس وصولیوں کا ہدف […]

پاکستان-چین دوستی کے 75 سال مکمل، کراچی میں چینی فلم اسکریننگ کا انعقاد

کراچی میں پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چینی فلم اسکریننگ کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں چین کے قونصل جنرل یانگ یون ڈونگ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں، قونصل جنرلز، […]

پاکستان ریلوے کا ڈیجیٹل نظام میں بڑا انقلاب، RAIN پروگرام شروع

پاکستان ریلوے نے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی اصلاحاتی پروگرام RAIN کے تحت ملک بھر میں ڈیجیٹلائزیشن کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد ریلوے آپریشنز، فریٹ سروسز اور مسافروں کی سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔ منصوبے کے تحت 1,700 کلومیٹر پر مشتمل فائبر آپٹک نیٹ ورک بچھایا جائے گا، جس میں […]

پاکستانی ڈویلپر کو ایشیا پیسیفک پراپرٹی ایوارڈز میں دو اعزازات

پاکستان کے نجی شعبے کے ایک معروف ڈویلپر نے ایشیا پیسیفک پراپرٹی ایوارڈز 2026–2027 میں دو اہم اعزازات حاصل کر لیے ہیں، جسے ملکی ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ فیسل ٹاؤن گروپ کو اس کے منصوبے فیسل ہلز کے لیے “بیسٹ ماسٹر پلان پاکستان” […]