26°C Cloudy

پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور کایا کالس کے دورۂ اسلام آباد کے دوران پاکستان اور یورپی یونین نے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں فریقین نے تجارت، سفارت کاری، سیکیورٹی اور ماحولیاتی تبدیلی کے شعبوں میں قریبی اشتراک جاری رکھنے کے […]

برآمدکنندگان نے حکومتی اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا

پاکستان بزنس فورم نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بجٹ میں برآمدات کے فروغ کے لیے واضح اور مؤثر حکمت عملی شامل نہیں کی گئی، جو ایک اہم موقع ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ فورم کے صدر خواجہ محبوب الرحمن نے کہا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی میں 18 فیصد اضافے کا […]

مسقط میں عمانی پاکستانی دوستی ایسوسی ایشن کا باضابطہ آغاز

عمان اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے عمانی پاکستانی دوستی ایسوسی ایشن کا باضابطہ آغاز آج مسقط میں کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، ثقافتی اور سماجی تعاون کو فروغ دینے کی ایک اہم کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ ایسوسی ایشن کا مقصد […]

امریکا اور ایران میں معاہدہ قریب، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ایک اہم معاہدہ آئندہ ایک دن میں مکمل ہو سکتا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان جاری عارضی جنگ بندی کو توسیع دے کر مستقل امن کی راہ ہموار کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کے فوراً بعد […]

کشیدگی میں کمی سے پاکستان کو 20 ارب ڈالر معاشی فائدے کا امکان: رپورٹ US-Iran

ک ٹریڈ ریسرچ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تنازع کا پائیدار حل نکل آتا ہے تو پاکستان کو تقریباً 20 ارب ڈالر تک کے معاشی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں، جن میں تجارت کی بحالی، توانائی میں بچت، گوادر سے منسلک ٹرانزٹ سرگرمیوں اور سعودی […]

پاکستان کی معاشی شرح نمو ہدف سے کم، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ

اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان کی معیشت نے مالی سال 2026 میں 3.7 فیصد شرح نمو حاصل کی ہے جو حکومت کے 4.2 فیصد ہدف سے کم ہے، جبکہ ملک کا مجموعی اقتصادی حجم بڑھ کر 452.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ […]

پاکستان کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا

پاکستان کا آئندہ مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، جس میں معاشی پالیسیوں، محصولات اور اخراجات سے متعلق اہم اہداف کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کریں گے۔ حکومت نے پہلے یہ بجٹ 10 جون کو پیش کرنے […]

پاکستان کا گلگت بلتستان انتخابات پر بھارتی مؤقف مسترد، الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

پاکستان نے گلگت بلتستان میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات پر بھارت کے اعتراضات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی کی جانب سے دیے گئے بیانات زمینی حقائق کو مسخ کرنے اور گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلانے کی […]

پاکستانی صنعتوں پر بڑھتا دباؤ، ماہرین نے ٹیرف پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا

پاکستان میں معاشی پالیسیوں پر جاری بحث میں ایک بار پھر اس سوال نے اہمیت اختیار کر لی ہے کہ آیا ٹیرف میں کمی، منڈیوں کو مزید کھولنے اور مقامی صنعتوں کو عالمی مسابقت کے سامنے لانے سے خودکار طور پر معاشی ترقی حاصل کی جا سکتی ہے یا نہیں۔ ماہرین معاشیات کے مطابق تجارت […]

گوادر میں 10 ارب ڈالر کی سعودی آئل ریفائنری منصوبہ دوبارہ زیر غور، پاکستان نے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان نے گوادر میں 10 ارب ڈالر مالیت کی سعودی آئل ریفائنری کے قیام کے منصوبے کو دوبارہ فعال بنانے کے لیے سعودی عرب سے باضابطہ درخواست کی ہے۔ حکام کے مطابق گوادر پورٹ پر حالیہ مہینوں میں تجارتی سرگرمیوں اور بحری آمدورفت میں نمایاں اضافے کے بعد حکومت توانائی اور میری ٹائم انفراسٹرکچر میں […]