ایران کے دارالحکومت تہران میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ لوگ ایران کے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی تصاویر اور قومی پرچم اٹھائے جشن مناتے نظر آئے۔