29°C Sunny

کراچی سیمینار میں بلوچستان کو سرمایہ کاری کا مرکز قرار دیا گیا

Just In
12-09-2026
آسٹریلیا کی بی ایل اے اور رہنماؤں پر کاؤنٹر ٹیررازم پابندیاں عائد بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کا ٹینڈر، ہائی کورٹ نے کارروائی روک دی ایس آئی ایف سی کی معاونت سے بلوچستان میں 200 ملین ڈالر کے معدنی منصوبے کی راہ ہموار – پی پی ایل کا بارائٹ لیڈ زنک منصوبہ عملی مرحلے میں داخل جرمنی نے فیصل آباد واٹر سپلائی منصوبے کے لیے 40 ملین یورو گرانٹ منظور کر لی گوادر، 14 اپریل (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ گوادر نے ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایک منفرد کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوامی مسائل براہِ راست سنے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھلی کچہری میں شہریوں نے شہری سہولیات، صحت، تعلیم اور بنیادی انفراسٹرکچر سے متعلق شکایات اور مسائل پیش کیے۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر متعدد مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے اور بعض معاملات پر ریلیف اقدامات کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام شہری و سماجی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ پاکستان نئی صنعتی پالیسی کو حتمی شکل دینے میں مصروف – چین، ترکیہ اور وسطی ایشیائی ممالک سے سرمایہ کاری متوجہ کرنے کا منصوبہ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت مختلف اضلاع میں ترقیاتی منصوبے جاری پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ساڑھے چار کروڑ بچوں کو ویکسین دینے کا ہدف بلوچستان میں کرایہ داروں کی رجسٹریشن لازمی قرار، سیکیورٹی اقدامات سخت گوادر کے 400 نوجوانوں کو مارکیٹ سے ہم آہنگ فنی تربیت فراہم کرنے کا معاہدہ – روزگار اور ہنرمندی کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدام