29°C Sunny

بلوچستان میں جمعہ کو تمام سرکاری دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں جمعہ کو معمول کے مطابق کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خدمات عمومی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جمعہ کو سرکاری دفاتر میں معمول کے مطابق دفتری امور انجام دیے جائیں گے۔ فیصلے کا اطلاق بلوچستان کے تمام سرکاری دفاتر پر ہوگا۔ متعلقہ محکمے نے تمام افسران اور اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ جمعہ کے روز سرکاری امور معمول کے مطابق جاری رکھے جائیں اور دفتری کام میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آنے دی جائے۔

Just In
27-10-2026
کراچی میں اکتوبر میں قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوگا – ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا اسٹیٹ بینک کی پنجاب اور سندھ کی اہل شوگر ملوں کو نظرثانی شدہ کوٹے کے تحت چینی برآمد کرنے کے لیے بینکنگ لین دین کی اجازت وزیراعلیٰ بلوچستان کا گوادر دورہ، نیشنل یوتھ سمٹ کی اختتامی تقریب میں شرکت گوادر میں عسکریت پسندوں کے حملے کے دوران مزاحمت نہ کرنے پر 14 پولیس اہلکار برطرف پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت، کاروباری شراکت داری اور معاشی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ اسٹیٹ بینک ذخائر میں معمولی اضافہ، روپے کی قدر میں بھی بہتری شمال مشرقی بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا آئی ایم ایف کی ہدفی سبسڈی پر اصرار، حکومت کا تین ماہ کی فیول ریلیف اسکیم جاری رکھنے کا مؤقف چین کی پاکستان کی علاقائی امن کے لیے سفارتی کوششوں کی توثیق بلوچستان اسمبلی نے پانچ بل منظور، جعلی ادویات، گیس لوڈشیڈنگ اور شراب کی دکانوں پر رپورٹس طلب