27°C Sunny

گوادر سے ایران کے راستے وسطی ایشیا تک نئی تجارتی راہداری کا آغاز

کراچی/گوادر: پاکستان نے گوادر سے منسلک ایک نئی تجارتی راہداری کے ذریعے ایران کے راستے وسطی ایشیائی ممالک تک برآمدات کا آغاز کر دیا ہے۔

حکام کے مطابق کراچی سے پہلی ریفریجریٹڈ برآمدی کھیپ بیف کی صورت میں ٹی آئی آر نظام کے تحت روانہ کی گئی، جو گوادر کے قریب گبد بارڈر پوسٹ سے گزرتے ہوئے ایران کے راستے ازبکستان تک پہنچے گی۔

یہ نئی راہداری گوادر اور ایران کے درمیان واقع رمیدان بارڈر کے ذریعے پاکستان کو وسطی ایشیا سے جوڑتی ہے، جس سے خطے میں تجارتی سرگرمیوں کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

کسٹمز حکام کے مطابق یہ اقدام پاکستان کے ٹرانزٹ اور لاجسٹکس نظام میں اہم پیش رفت ہے اور اس سے گوادر کی اسٹریٹجک اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق اس راہداری سے برآمد کنندگان کو تیز اور مؤثر ٹرانزٹ سہولت ملے گی جبکہ پاکستان ایک اہم لاجسٹکس حب کے طور پر ابھر سکتا ہے جو جنوبی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کو آپس میں جوڑتا ہے۔

Just In
27-10-2026
آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کے 7 ارب ڈالر پروگرام کے چوتھے جائزے پر مذاکرات شروع کردیے جنوبی کوریا کا ڈرون دراندازی میں سرکاری اہلکاروں کے ملوث ہونے کا اعتراف، کشیدگی پر افسوس کا اظہار برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق جام کمال خان کا بلوچستان میں ترقیاتی فنڈز کی منصفانہ تقسیم پر زور – ضروریات، آبادی اور محرومیوں کی بنیاد پر منصوبہ بندی کا مطالبہ بلوچستان کابینہ میں تبدیلی – سردار عبدالرحمان کھیتران کو وزارت سے فوری طور پر ہٹا دیا گیا صحبت پور گیس پائپ لائن دھماکے سے متعدد علاقوں کی گیس بن پاکستان، کینیڈا میں تجارت، سرمایہ کاری اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق – اوٹاوا کا 47 ملین ڈالر سے زائد امدادی پیکج کا اعلان گوادر تاخیر کے بعد پاکستان نے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمد کی منظوری دے دی پاکستان کا ایران امریکہ مذاکرات میں پیش رفت پر اظہارِ امید – پابندیوں میں نرمی سے تجارتی و اقتصادی تعاون جڑنے کا امکان جامعہ تربت اعلیٰ تعلیم میں نمایاں مقام حاصل کرنے لگی – گورنر بلوچستان نے طالبات کی اکثریت کو سماجی ترقی کی علامت قرار دیا