28°C Sunny

آئی جی بلوچستان کا شہریوں اور پولیس کے درمیان تعاون مضبوط بنانے پر زور

کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور معاشی استحکام کے لیے عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون انتہائی ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کی شمولیت کے بغیر پائیدار امن قائم نہیں کیا جا سکتا اور پولیس کو عوامی تعاون کے ساتھ مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

آئی جی پولیس کے مطابق قانون کی عملداری اور جرائم کی روک تھام کے لیے کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Just In
27-10-2026
بہتر سہولیات سے وکلاء کے ذریعے نظامِ انصاف مضبوط ہو سکتا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان ایس آئی ایف سی کی معاونت سے بلوچستان میں 200 ملین ڈالر کے معدنی منصوبے کی راہ ہموار – پی پی ایل کا بارائٹ لیڈ زنک منصوبہ عملی مرحلے میں داخل برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق چین کو پاکستانی تل کی برآمدات میں 110 فیصد اضافہ، مقامی سطح پر تیل اور پیسٹ تیار کرنے کا منصوبہ خبر بیسٹ وے اور جیلی کا پاکستان میں الیکٹرک و ہائبرڈ گاڑیاں متعارف کرانے کا معاہدہ – مقامی اسمبلی اور آٹو انڈسٹری کی ترقی پر توجہ حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب کے لیے پاکستانی پروازیں متاثر، گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میں ملک بھر کی ۱۱۴ پروازیں منسوخ جبکہ ۷۷ تاخیر کا شکار روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں اگست کے دوران 259 ملین ڈالر کی آمد، مجموعی سرمایہ 13.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا پٹرول کی نئی قیمت 393.75 اور ڈیزل کی 422.80 روپے فی لیٹر مقرر، پٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز بھی زیر غور بلوچستان میں مسائل کے حل کیلئے مذاکرات پر زور گورنر مندوخیل امریکہ ایران جنگ بندی میں توسیع، تیل قیمتیں گر گئیں