کراچی، گوادر کو وفاقی علاقے کا درجہ دینے کی تجویز پر اسد عمر کا ردعمل – وسائل اور اختیارات صوبوں سے لینے کے نتائج سے خبردار تفصیلی خبر
سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی اور گوادر کو وفاقی علاقے قرار دینے کی تجویز کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اسے انتہائی نقصان دہ قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ صوبائی وسائل اور اختیارات کو مزید مرکز میں منتقل کرنے سے ملک کے مسائل حل نہیں […]
گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے فیز ٹو کیلئے 750 ایکڑ اراضی حاصل – نئے ایئرپورٹ اور گوادر پورٹ کے درمیان رابطہ مزید بہتر ہوگا

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے فیز ٹو کی تعمیر کے لیے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 750 ایکڑ اراضی حاصل کر لی ہے، جس سے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور گوادر پورٹ کے درمیان براہ راست رابطہ قائم کرنے کے اہم منصوبے پر عملی پیش رفت ہوئی ہے۔ اراضی کا حصول گزشتہ ہفتے گوادر ماسٹر پلان […]
ڈپٹی کمشنر گوادر کی کھلی کچہری، عوامی مسائل فوری حل کرنے کی یقین دہانی

گوادر کے ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ نے پشیکان کا دورہ کرکے کھلی کچہری اور بلوچی دیوان کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے مقامی افراد کے مسائل سنے اور فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں۔ بلوچی دیوان کے دوران ماہی گیروں اور کاروباری و فیکٹری مالکان کے درمیان گزشتہ […]
گوادر میں جانوروں کی ویکسین لیبارٹری کے قیام کی بھی تجویز، بلوچستان میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

چین کی شین لیان بایومیڈیکل، گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سائنو فارما پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان گوادر اور بلوچستان کے مخصوص علاقوں میں منہ کھر کی بیماری (FMD) کی ویکسین کے فروغ اور مارکیٹ ڈویلپمنٹ کے لیے سہ فریقی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدہ شنگھائی میں طے پایا، جہاں گوادر چیمبر […]
پشیکان فشنگ جیٹی میں سمندری مٹی جمع ہونے کا مستقل حل تجویز – جی ڈی اے نے بریک واٹر توسیع اور مستقل ڈریجنگ کیلئے بلوچستان حکومت سے منظوری مانگ لی

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پشیکان فشنگ جیٹی میں بار بار سمندری مٹی جمع ہونے کے مسئلے کے مستقل حل کیلئے بلوچستان حکومت کو جامع تجویز پیش کردی 19 اگست کو جمع کرائی گئی تجویز میں مستقل ڈریجنگ اور جیٹی کے بریک واٹر کو توسیع دینے کیلئے منظوری اور فنڈز فراہم کرنے کی درخواست کی گئی […]
گوادر میں کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیموں کو سات روز میں تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت – قانونی حیثیت، منصوبوں، عملے اور اجازت ناموں کی معلومات طلب

گوادر میں کام کرنے والی تمام بین الاقوامی تنظیموں کو اپنی قانونی حیثیت، منصوبوں، عملے اور متعلقہ اجازت ناموں سمیت مکمل تفصیلات سات روز کے اندر محکمہ سوشل ویلفیئر میں جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی ڈپٹی کمشنر گوادر کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گوادر کے دفتر سے جاری نوٹس کے مطابق ضلع […]
گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے فیز ٹو کیلئے 750 ایکڑ اراضی حاصل – منصوبہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور گوادر پورٹ کو منسلک کرے گا

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے فیز ٹو کی تعمیر کیلئے 750 ایکڑ اراضی حاصل کرلی، منصوبے کا مقصد نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو گوادر پورٹ سے منسلک کرنا ہے رپورٹس کے مطابق اراضی کا حصول گزشتہ ہفتے گوادر ماسٹر پلان کے تحت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام 2026-27 کے ذریعے مکمل کیا […]
گوادر میں مشترکہ اینیمل ویکسین لیبارٹری کے قیام کی تیاری – شین لیان بایومیڈیکل اور گوادر چیمبر نے مارکیٹ ترقی کے لیے معاہدہ کرلیا خبر

شین لیان بایومیڈیکل، گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سائنو فارما پرائیویٹ لمیٹڈ نے گوادر اور بلوچستان کے مخصوص علاقوں میں فٹ اینڈ ماؤتھ ڈیزیز ویکسین مارکیٹ کی مشترکہ ترقی کے لیے تین سالہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ معاہدے پر جمعرات کو شنگھائی میں گوادر چیمبر کے سیکریٹری کی شین لیان […]
پاکستان میں گدھوں کی صنعت کے تحقیقی مرکز کے قیام کے لیے چینی کمپنی کا 10 سالہ معاہدہ

چین کی معروف ایجیاو کمپنی ڈونگ ای ای جیاو اور گوادر میں قائم ہینگینگ گروپ کے درمیان پاکستان میں گدھوں کی صنعت کو جدید، معیاری اور پائیدار بنانے کے لیے 10 سالہ تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت ہینگینگ گروپ کو پاکستان میں ڈونکی انڈسٹری کے لیے تحقیقی مرکز اور گدھوں کی […]
پاکستان کی گوادر اور خلیجی بندرگاہوں کے درمیان مسافر و کارگو فیری سروس جلد شروع کرنے کی تجویز — علاقائی تجارت اور لاجسٹکس مضبوط بنانے پر زور

پاکستان نے گوادر بندرگاہ اور خلیج تعاون کونسل (GCC) کے رکن ممالک کی اہم بندرگاہوں کے درمیان مسافر اور کارگو فیری سروسز کو تیز بنیادوں پر شروع کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جس کا مقصد علاقائی تجارت کے لیے متبادل راستے فراہم کرنا اور لاجسٹکس کے نظام کو زیادہ مؤثر اور مستحکم بنانا ہے۔ […]