28°C Sunny

ڈی جی ایف سی بلوچستان نارتھ کا ڈیرہ بگٹی میں جرگہ، امن و امان پر زور

ڈیرہ بگٹی: انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ میجر جنرل محمد عاطف مجتبٰی نے ڈیرہ بگٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بازار میں عوام اور تاجروں سے غیر رسمی ملاقات کی اور ان کے مسائل اور تجاویز سنی۔ دورے کے دوران آئی جی ایف سی نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ عوامی مسائل […]

بلاول بھٹو نے بلوچستان میں صحت منصوبے اور ایئر ایمبولینس سروس شروع

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں 11 بڑے صحت اور عوامی فلاحی منصوبوں کا افتتاح کر دیا، جن میں صوبے کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس اور جدید ٹراما سینٹر بھی شامل ہیں۔ ان منصوبوں کا مقصد صوبے میں ہنگامی طبی سہولیات کو بہتر بنانا اور دور دراز علاقوں تک علاج […]

بلوچستان میں دہشتگردی پر حکومت سے دوہرے معیار کا سوال

: قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور بدامنی پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دیا جاتا ہے تو بلوچستان کے حالات کا ذمہ دار کون ہے۔ پی ٹی آئی کے […]

بلوچستان میں ایرانی پیٹرول کی قیمت میں چالیس روپے اضافہ ہوگیا

بلوچستان کے سرحدی اور ساحلی علاقوں میں ایرانی پیٹرول کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی لیٹر تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد شہریوں کو ایندھن کی بڑھتی ہوئی لاگت کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی پیٹرول جیوانی کے قریب کنتانی ہور کے سمندری راستے سے گوادر پہنچایا جاتا ہے۔ […]

ہنگلاج ماتا مندر کی بحالی کا مطالبہ، بلوچستان میں مذہبی ورثے پر زور

پیٹریاٹک پیپلز فرنٹ آسام (پی پی ایف اے) نے حکومتِ پاکستان اور بھارت سے اپیل کی ہے کہ بلوچستان میں واقع تاریخی ہنگلاج ماتا مندر کی بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں اور اسے مذہبی سیاحت کے لیے بہتر بنایا جائے۔ رپورٹ کے مطابق ہنگلاج ماتا شکتی پیٹھ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں دریائے ہنگول […]

بلوچستان گورنر نے پاک جاپان کلچرل سینٹر میں نمائش کا افتتاح کر دیا

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے پاک جاپان کلچرل سینٹر کے دورے کے دوران جاپانی کیلنڈر نمائش کا افتتاح کیا اور پاکستان و جاپان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات اور تعاون کو اجاگر کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ یہ نمائش دونوں ممالک کے درمیان یکجہتی اور باہمی اعتماد کی علامت […]

بلوچستان میں بی ٹیوٹا کی جدید اصلاحات کا اعلان، ہنر مندی پر زور

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (بی ٹیوٹا) کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے وسیع اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے تکنیکی تعلیم اور ہنر مندی کو ترجیح دی جائے گی۔ انہوں نے […]

بلوچستان میں گرمی کی شدت کے باعث اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

بلوچستان حکومت نے صوبے میں بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کے پیش نظر سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق تعلیمی ادارے 23 مئی سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر کے […]

بلوچستان میں ایڈونچر اسپورٹس کے فروغ کیلئے پالیسی فریم ورک تیار

بلوچستان حکومت نے صوبے میں ایڈونچر اسپورٹس کے فروغ کے لیے ایک جامع، پائیدار اور عملی پالیسی فریم ورک تیار کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے جس کا مقصد کوہ پیمائی، ہائیکنگ، اسپورٹس کلائمبنگ، واٹر اسپورٹس اور ایڈونچر ٹورازم کو فروغ دینا ہے۔ یہ بات محکمہ سیاحت بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں منعقدہ […]

وزیراعظم نے بلوچستان کی ترقی کو وفاقی ترجیح قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ صوبے کے عوام کو ان کے وسائل کا حقیقی اور منصفانہ فائدہ مل سکے۔ وزیراعظم نے یہ بات بلوچستان سے […]