27°C Sunny

بلوچستان میں طوفانی بارشیں، کوئٹہ گوادر سمیت 27 اضلاع شدید متاثر

کوئٹہ اور گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، ژالہ باری اور گرج چمک کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ حکام کے مطابق صوبے کے 41 میں سے 27 اضلاع میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس سے بجلی کی فراہمی معطل اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

کوئٹہ میں بدھ سے شروع ہونے والی بارش جمعرات بھر جاری رہی، جبکہ چمن، قلعہ عبداللہ، قلات اور نوشکی سمیت شمالی علاقوں میں بھی صورتحال سنگین رہی۔ دوسری جانب گوادر اور پسنی میں شدید بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور گھروں میں پانی داخل ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Just In
28-10-2026
گبد بارڈر ٹرمینل فعال، ایران اور وسطی ایشیا سے تجارتی روابط میں بہتری گوادر، 14 اپریل (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ گوادر نے ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایک منفرد کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوامی مسائل براہِ راست سنے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھلی کچہری میں شہریوں نے شہری سہولیات، صحت، تعلیم اور بنیادی انفراسٹرکچر سے متعلق شکایات اور مسائل پیش کیے۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر متعدد مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے اور بعض معاملات پر ریلیف اقدامات کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام شہری و سماجی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی صنعت میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط متوقع 267 افراد سوار فیری بحیرہ روم میں ڈوب گئی، 172 افراد کو زندہ بچالیا گیا پاکستان نے طویل مدتی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے نجی سرمایہ کاری کا قومی پالیسی فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا پاکستان ریلوے 3 ارب روپے سے زائد لاگت سے 16 نئے پاور پلانٹس خریدے گا – مسافر ٹرینوں میں بجلی اور ایئرکنڈیشننگ نظام بہتر بنانے کا منصوبہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ۳۰ ہزار نوجوانوں کو فنی تربیت دے کر بیرونِ ملک روزگار دلانے کے پروگرام میں تیزی لانے کی ہدایت پاکستان گیس شعبے میں بڑے اصلاحاتی منصوبے کی تیاری – نجی شعبے کو گیس فراہمی اور ٹیرف نظام میں تبدیلی کا فیصلہ بلوچستان ٹی وی ای ٹی اے وفد کا پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ کا دورہ – فنی تربیت اور روزگار نظام کا تفصیلی مشاہدہ بلوچستان میں مواصلاتی شعبے کی ترقی اور شاہراہوں کی تعمیر پر وفاقی وزیر اور گورنر کا تبادلہ خیال