33°C Storm

2025 میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے 39 ہزار سے زائد مسافر آف لوڈ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی ہجرت اور بیرون ملک پاکستانی شہریوں کے استحصال کی روک تھام کے لیے 2025 کے دوران 39 ہزار 786 مسافروں کو مختلف ہوائی اڈوں پر آف لوڈ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ کارروائیاں ایک قانونی، انٹیلی جنس […]

بلاول بھٹو نے بلوچستان میں صحت منصوبے اور ایئر ایمبولینس سروس شروع

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں 11 بڑے صحت اور عوامی فلاحی منصوبوں کا افتتاح کر دیا، جن میں صوبے کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس اور جدید ٹراما سینٹر بھی شامل ہیں۔ ان منصوبوں کا مقصد صوبے میں ہنگامی طبی سہولیات کو بہتر بنانا اور دور دراز علاقوں تک علاج […]

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں صدر اردوان سے ملاقات، انتالیا ڈپلومیسی فورم میں شرکت

پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے اور انتالیا ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے۔ یہ دورہ ان کے تین ممالک کے سفارتی دورے کا آخری مرحلہ ہے جس میں سعودی عرب اور قطر بھی شامل تھے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف فورم کے […]