30°C Sunny

پاکستان میں 5G سروس کے تاریخی آغاز کی تیاری – پی ٹی اے کی اسپیکٹرم نیلامی جاری، ملک میں تیز ترین انٹرنیٹ سہولت متعارف ہونے کی راہ ہموار

پاکستان میں جدید 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے اسپیکٹرم نیلامی کا عمل جاری ہے۔ 5G سروس کے آغاز کو ملک کے ڈیجیٹل اور ٹیلی کمیونیکیشن شعبے کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ نئی ٹیکنالوجی سے صارفین […]

ترکی اور چین کے فوجی طیاروں کی پاکستان آمد نے دفاعی حلقوں میں سوالات اٹھادیے – ڈرونز، کاؤنٹر ڈرون اور ایئر ڈیفنس نظام کی ممکنہ ترسیل

پاکستان میں حالیہ بڑے پیمانے کی فضائی سرگرمیوں نے ملک کی ڈرون اور فضائی دفاعی صلاحیتوں میں ممکنہ اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 60 گھنٹوں کے دوران ترک فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں نے پاکستان کے اہم فضائی اڈوں کیلئے متعدد پروازیں کیں، جبکہ چینی وائی 20 فوجی ٹرانسپورٹ […]

شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں سعودی وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہ – مختلف شعبوں میں جی ٹو جی اور بی ٹو بی مذاکرات

سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے سعودی کاروباری وفد نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کا دورہ کیا، جہاں پاکستان کی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع کا جائزہ لیا گیا۔ دورے کے دوران سعودی وفد، اعلیٰ حکومتی نمائندوں […]

پی اے آر سی بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع – سینیٹ کمیٹی نے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے صوبائی کوٹے پر عملدرآمد کی ہدایت کردی

پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل نے بھرتیوں کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں میں ملوث ہونے پر کئی افسران کو معطل کردیا ہے۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے سینئر حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق کو معاملے سے آگاہ کیا۔ حکام نے بتایا کہ متعلقہ افسران کے خلاف […]

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ ایک درجہ بڑھا کر B3 کر دی – مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ معاشی اشاریوں میں بہتری کا اعتراف

موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ ایک درجہ بڑھا کر B3 کر دی ہے جبکہ ریٹنگ کا آؤٹ لک مستحکم برقرار رکھا گیا ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کی بیرونی مالی پوزیشن، زرمبادلہ ذخائر اور مالیاتی اشاریوں میں بہتری نے ریٹنگ میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا۔ موڈیز نے […]

پاکستان نے قومی اولیو ویلیو چین پالیسی متعارف کرا دی – حکومت کا خوردنی تیل کی درآمدات کم کرنے اور برآمدات بڑھانے پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے زیتون کے شعبے کو ایک منظم زرعی صنعت میں تبدیل کرنے کے لیے نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی کا اجرا کر دیا، جس کا مقصد مقامی پیداوار بڑھانے، خوردنی تیل کی درآمدات میں کمی اور مستقبل میں برآمدات کو فروغ دینا ہے۔ پالیسی کے اجرا کی تقریب سے خطاب […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں – علاقائی کشیدگی کم کرنے، آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات بحال کرنے پر بات چیت

چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے، علاقائی امن کے فروغ اور ایران امریکا تنازع کے پرامن حل کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال […]

کے سی ایف آر کی جانب سے حکمرانی پر قومی مکالمے کا انعقاد – سابق وزیراعظم، وفاقی وزیر اور ماہرین پالیسی سیمینار میں شریک ہوں گے

کونسل آن فارن ریلیشنز (KCFR) اور محکمہ سرمایہ کاری حکومت سندھ کے اشتراک سے ’’ری تھنکنگ گورننس اِن پاکستان‘‘ کے عنوان سے اہم سیمینار 29 اگست 2026 کو کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا۔ سیمینار کا مقصد پاکستان میں طرز حکمرانی، ادارہ جاتی مضبوطی، احتساب اور عوامی پالیسی سے متعلق اہم امور پر […]

کراچی، گوادر کو وفاقی علاقے کا درجہ دینے کی تجویز پر اسد عمر کا ردعمل – وسائل اور اختیارات صوبوں سے لینے کے نتائج سے خبردار تفصیلی خبر

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی اور گوادر کو وفاقی علاقے قرار دینے کی تجویز کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اسے انتہائی نقصان دہ قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ صوبائی وسائل اور اختیارات کو مزید مرکز میں منتقل کرنے سے ملک کے مسائل حل نہیں […]

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران جائیں گے، علاقائی امن پر اہم مذاکرات متوقع

پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران کے دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے، جہاں وہ علاقائی امن و استحکام سے متعلق ایرانی اعلیٰ حکام کے ساتھ اہم مذاکرات کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق عاصم منیر کا دورہ خطے میں امن اور استحکام کے […]