فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکیہ میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاکستان ترکیہ سعودی عرب دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران استنبول میں سعودی اور ترک اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ دفاعی تعاون، تزویراتی رابطوں اور خطے کی بدلتی ہوئی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل […]
پاکستان 2047 میں آج کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہوگا، سندھ گورنر

کراچی: سندھ کے گورنر سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان 2047 میں آج کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہوگا، اس لیے نوجوان تعلیم، ٹیکنالوجی، ہنر اور کردار کو اپنی طاقت بنائیں۔ کراچی میں ڈیننگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ انٹرپرینیورشپ کی پانچویں تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس آج استنبول میں منعقد ہوگا، جس میں معاہدے کے مختلف پہلوؤں اور اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق تینوں ممالک کے نمائندے رواں ماہ معاہدے پر دستخط کے بعد پہلی مرتبہ […]
وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغزستان روانہ، شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج تین روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس اور شنگھائی تعاون تنظیم پلس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کرغز صدر صدر جپاروف کی دعوت پر یکم ستمبر سے 2 ستمبر تک کرغزستان میں قیام کریں گے۔ دورے کے […]
حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم کے 4500 میگاواٹ بجلی منصوبے کی منسوخی کی خبروں کو مسترد کردیا

حکومت پاکستان نے دیامر بھاشا ڈیم کے 4500 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے حصے کی منسوخی سے متعلق خبروں کو غلط اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پن بجلی کی تنصیبات بدستور منصوبے کا حصہ ہیں۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم ایک قومی ترجیحی منصوبہ ہے جس میں […]
آئی ایم ایف جائزہ مشن ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا جائزہ مشن ستمبر 2026 میں پاکستان کا دورہ کرے گا جہاں سات ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت چوتھے جائزے پر بات چیت ہوگی۔ وزارت خزانہ کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق مشن کے دورے کی حتمی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی تاہم ستمبر میں […]
پاکستان اور نیپال کا تجارت، سیاحت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور نیپال نے تجارت، سیاحت، تعلیم اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان نیپال بھوٹان پارلیمانی دوستی گروپ کے اجلاس میں دونوں ممالک کے تعلقات، تجارتی روابط اور باہمی تعاون کے نئے مواقع کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی پارلیمانی […]
سندھ طاس کے پانی سے پاکستان کو محروم کرنے کی کوشش کے سنگین نتائج ہوں گے، اسحاق ڈار

واشنگٹن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو اس کے جائز پانی سے محروم کرنے کی کسی بھی کوشش کے خطے کے امن و سلامتی پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ واشنگٹن میں ایک آن لائن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]
لاہور میں پاکستان چین دوستی انجمن قائم، تعلیمی و ثقافتی روابط مضبوط بنانے کا عزم

لاہور میں پاکستان چین دوستی انجمن باضابطہ طور پر قائم کردی گئی ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی، ثقافتی، کاروباری اور سماجی روابط کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ انجمن کا قیام 20 اگست کو یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب لاہور میں منعقدہ بانی ارکان کے پہلے اجلاس کے دوران عمل میں آیا۔ انجمن […]
مکہ دفاعی معاہدے سے علاقائی سکیورٹی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کا امکان – چین نے علاقائی ممالک کی سکیورٹی خود سنبھالنے کی پالیسی کی حمایت کردی

ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے نے مغربی ایشیا، خلیج، وسطی ایشیا اور وسیع تر خطے میں بدلتے ہوئے جغرافیائی سیاسی منظرنامے پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تجزیے کے مطابق معاہدہ صرف اپنے موجودہ اور ممکنہ اراکین تک محدود نہیں بلکہ اس کے اثرات وسیع علاقائی سکیورٹی اور طاقت کے […]