بلوچستان میں صحت کے شعبے کی ڈیجیٹل اصلاحات کو عالمی سطح پر پذیرائی، وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی کولمبو کانفرنس میں نمائندگی

بلوچستان میں صحت کے شعبے کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے طبی خدمات بہتر بنانے کی کوششوں کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا گیا ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں منعقدہ ڈی ایچ آئی ایس 2 ایشیا پیسیفک کانفرنس 2026 میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ […]
بلوچستان کے ضلع ژوب میں نوجوانوں کیلئے جدید آئی ٹی مرکز قائم کردیا گیا

بلوچستان کے ضلع ژوب میں نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتیں فراہم کرنے اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں روزگار کے مواقع تک رسائی دینے کیلئے جدید آئی ٹی مرکز قائم کردیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت پاک فوج، فرنٹیئر کور بلوچستان اور صوبائی حکومت کے تعاون سے مکمل کیا گیا۔ نئے […]
قائم مقام چیئرمین سینیٹ صدیال خان ناصر کی کوئٹہ میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی سے ملاقات

کوئٹہ میں قائم مقام چیئرمین سینیٹ صدیال خان ناصر نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی جس میں صوبے کی سیکیورٹی، معاشی ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال، امن و امان، ترقیاتی […]
دو کارروائیوں میں 850 کلو آئس اور 2,000 کلو چرس و بھنگ برآمد، آئی ایس پی آر

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس یرموک نے بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کی 2 کارروائیوں کے دوران تقریباً 96 ملین ڈالر مالیت کی منشیات قبضے میں لے لی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحیرہ عرب میں تعینات بحری جہاز نے پاکستانی ساحل سے دور سمندری حدود میں سفر کرنے والی 2 […]
ڈپٹی کمشنر گوادر کی نیو ٹاؤن میں اراضی تنازعات اور مبینہ تجاوزات کے فریقین کو ایک ہفتے کی مہلت

گوادر کے ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ نے نیو ٹاؤن میں اراضی تنازعات اور مبینہ تجاوزات سے متعلق فریقین کو باہمی رضامندی سے معاملات حل کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی ہے۔ یہ ہدایت ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت نیو ٹاؤن میں اصل الاٹیز، مبینہ قابضین اور تجاوزات سے متعلق دعووں کی سماعت […]
بلوچستان میں صحت کے شعبے کی ڈیجیٹل تبدیلی میں پیش رفت، وزیر صحت بخت کاکڑ
کولمبو میں بلوچستان کے وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، صحت سے متعلق معلومات اور شواہد پر مبنی پالیسی سازی کے ذریعے صحت کی خدمات کو جدید بنانے، ادارہ جاتی کارکردگی بہتر کرنے اور شفافیت و جوابدہی مضبوط بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت میں […]
بلوچستان کے کیڈٹ کالجز کو ملک کے معروف اداروں کے معیار پر لانے کا فیصلہ، گورنر

کوئٹہ میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے میں کیڈٹ کالجز کی تعداد بڑھانے کے بجائے موجودہ اداروں کو ملک کے معروف کیڈٹ کالجز کے معیار کے مطابق بہتر بنایا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات بلوچستان کے کیڈٹ کالجز کے بورڈ آف گورنرز کے 19ویں اجلاس کی صدارت کرتے […]
بلوچستان اسمبلی نے ضابطہ فوجداری ترمیمی اور شہری سہولت و گورننس بل 2026 منظور کرلیے
کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی نے منگل کے اجلاس کے دوران دو اہم ترمیمی بلز منظور کرلیے جن کا مقصد صوبے کے قانونی اور عوامی خدمات کے نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ نے وزیر داخلہ کی جانب سے ضابطہ فوجداری 1898 بلوچستان […]
بلوچستان حکومت کا طلبہ کیلئے بیرون ملک مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی وظائف کا اعلان

بلوچستان حکومت نے بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ کے تحت صوبے کے طلبہ کیلئے بیرون ملک مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی وظائف کا اعلان کردیا ہے۔ پروگرام کے تحت ہر سال 10 باصلاحیت اور مستحق طلبہ کو تسلیم شدہ بین الاقوامی جامعات میں ڈاکٹریٹ کی تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں اے این ایف کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3,825 کلوگرام منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے جوسک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3,825 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مشتبہ ٹھکانے پر کارروائی کی گئی، جہاں منشیات اسمگلنگ کے ایک نیٹ ورک کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ برآمد ہونے والی […]