30°C Sunny

بلوچستان کے ونٹر زون اسکولوں میں 18 جولائی سے 2 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان – تعلیمی سرگرمیاں 3 اگست سے بحال ہوں گی

محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے صوبے کے ونٹر زون میں واقع سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت تمام تعلیمی ادارے 18 جولائی سے 2 اگست 2026 تک بند رہیں گے محکمہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ونٹر زون کے […]

سرفراز بگٹی کا حنا اورک میں آپریشن کا حکم – دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، مشترکہ چیک پوسٹیں اور متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے حنا اورک واقعے کے بعد فوری طور پر علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن شروع کرنے، مشترکہ چیک پوسٹیں قائم کرنے اور متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیے وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہونے والے […]

بلوچستان کابینہ میں تبدیلی – سردار عبدالرحمان کھیتران کو وزارت سے فوری طور پر ہٹا دیا گیا

بلوچستان حکومت نے صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمان کھیتران کو کابینہ سے فوری طور پر فارغ کر دیا ہے، جس کے بعد صوبائی سیاسی منظرنامے میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے […]

زیارت میں دہشت گرد حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع زیارت میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد پولیس اور مسلح افراد کے درمیان رات بھر جاری رہنے والی جھڑپوں میں 9 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر زیارت عبد القدوس اچکزئی کے مطابق واقعہ منگل کی علی الصبح پیش آیا جب مسلح افراد نے ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ […]

بلوچستان میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی پالیسیوں پر وزیراعلیٰ کا زور

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور مثبت سرگرمیوں کے ذریعے بااختیار بنانا صوبے میں انتہا پسندی کے خاتمے اور دیرپا امن کے قیام کا مؤثر ترین طریقہ ہے۔ انہوں نے یہ بات ایک آن لائن اوپن ایکس اسپیس سیشن کے دوران کہی، جس میں نوجوانوں، سول سوسائٹی، این […]

بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم صحت کے شعبے میں انقلابی قدم قرار

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ہیلتھ انفارمیشن سسٹم (DHIS) صوبے کے صحت کے شعبے میں ایک انقلابی تبدیلی ثابت ہوگا۔ کوئٹہ میں منعقدہ تیسری ہیلتھ کیئر لیڈرشپ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس نظام کے ذریعے تمام صحت مراکز میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی […]

بلوچستان میں وزیراعلیٰ کا لائیو ایکس سیشن، اصلاحات اور نوجوانوں کے منصوبوں پر بریفنگ

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایک لائیو ایکس اسپیس سیشن میں عوامی سوالات کے جوابات دیتے ہوئے صوبے میں جاری اصلاحات، نوجوانوں کی ترقی اور سیکیورٹی صورتحال پر حکومتی مؤقف پیش کیا۔ یہ انٹرایکٹو سیشن مختلف طبقات، بشمول صحافیوں، سول سوسائٹی، این جی اوز، ناقدین اور سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد کی شرکت کے […]

بلوچستان میں یوتھ انگیجمنٹ پلان کے تحت منصوبوں پر کام جاری، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں نوجوانوں کی شمولیت اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے یوتھ انگیجمنٹ پلان کے تحت متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔ انہوں نے ایک آن لائن ڈسکشن (اوپن ایکس اسپیس) سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان کے تمام اضلاع، بشمول گوادر، میں نوجوانوں […]

بلوچستان میں شفافیت کیلئے ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم کا افتتاح

بلوچستان کے گورنر شیخ جعفر خان مندوخیل نے صوبے کے صحت کے شعبے میں شفافیت، احتساب اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ڈیجیٹل ہیلتھ انفارمیشن سسٹم (DHIS) اور الیکٹرانک میڈیکل ریکارڈ (EMR) ماڈیول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے، جسے انہوں نے ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ کوئٹہ میں منعقدہ تیسری بلوچستان ہیلتھ […]

بلوچستان میں مسائل کے حل کیلئے مذاکرات پر زور گورنر مندوخیل

بلوچستان کے گورنر شیخ جعفر خان مندوخیل نے صوبے میں امن و امان اور دیگر مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا ہمیشہ بہتر راستہ ہوتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز کوئٹہ کے ایک مقامی […]