وفاقی آئینی عدالت: مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین سے نکاح کر سکتے ہیں، کم عمری کی شادی پر صرف قانونی سزا

اسلام آباد (GWADAR SPEAKS – ویب ڈیسک): وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کیا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، جبکہ کم عمری کی شادی کے معاملات میں قانون صرف فوجداری سزا کی ضمانت دیتا ہے اور نکاح کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ فیصلے […]