29°C Sunny

ایران نے آبنائے ہرمز مطالبات کی تکمیل تک عارضی جنگ بندی مسترد کر دی – روس اور چین سے مشاورت جاری رکھنے کا اعلان

ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق اپنے مطالبات پورے ہونے تک عارضی جنگ بندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں اپنا مؤقف جاری رکھے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تہران کسی بھی عارضی جنگ بندی پر بات چیت نہیں کرے گا جب تک آبنائے ہرمز سے […]

پاکستان، سعودی عرب کا بحیرہ احمر سکیورٹی پر قریبی رابطوں کا عزم – شہباز شریف نے مملکت سے مکمل یکجہتی کا اظہار کر دیا

پاکستان اور سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد علاقائی سکیورٹی، بحری استحکام اور عالمی تجارت کے تحفظ کے لیے قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کے درمیان […]

پاکستان نے بیرون ملک کارکنوں کیلئے نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026 متعارف کر دی – ہنرمندی، تحفظ اور ترسیلات کیلئے نئی اصلاحات

حکومت پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں کے لیے نیشنل ایمیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026 متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد ہنرمند افرادی قوت کی تیاری، کارکنوں کے حقوق کا تحفظ، ترسیلات زر کے نظام کو بہتر بنانا اور وطن واپس آنے والے افراد کی بحالی کے اقدامات کو مؤثر بنانا ہے۔ نئی […]

اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2026-27 کیلئے 10 پرائمری ڈیلرز مقرر کر دیے – یو بی ایل نے بہترین کارکردگی کا اعزاز برقرار رکھا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2026-27 کے لیے 10 مالیاتی اداروں کو پرائمری ڈیلرز جبکہ دو مارکیٹ انفراسٹرکچر کمپنیوں کو خصوصی نوعیت کے پرائمری ڈیلرز مقرر کر دیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق یہ تقرریاں پرائمری ڈیلر رولز کے تحت کی گئی ہیں، جن کا مقصد حکومتی سیکیورٹیز مارکیٹ میں مؤثر شرکت، سرمایہ […]

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا امریکی حکام سے رابطہ – سرمایہ کاری، کیپیٹل مارکیٹ فنانسنگ اور اسٹریٹجک منصوبوں پر تعاون کیلئے بات چیت

پاکستان نے امریکا سے عالمی مارکیٹوں تک بہتر رسائی، سرمایہ کاری میں اضافے اور کیپیٹل مارکیٹ فنانسنگ کے حصول کے لیے تعاون بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور امریکی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن (DFC) کے حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، […]

وزیراعظم آفس میں اے آئی نظام کا آغاز – احکامات کی بروقت تکمیل، فیصلہ سازی اور حکومتی کارکردگی مانیٹر کرنے کیلئے نیا پلیٹ فارم متعارف

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم آفس کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا افتتاح کر دیا، جس کا مقصد وفاقی حکومت کے اعلیٰ سطحی امور میں کاغذی نظام کی جگہ جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرانا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق نئے نظام کو ’’پرائم منسٹر آفس سسٹم‘‘ (PMOS) کا نام دیا […]

پاکستان، کینیڈا میں تجارت، سرمایہ کاری اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق – اوٹاوا کا 47 ملین ڈالر سے زائد امدادی پیکج کا اعلان

اسلام آباد میں کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک نے تجارت، سرمایہ کاری، سکیورٹی، ترقیاتی منصوبوں اور دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا، جبکہ کینیڈا نے پاکستان کے لیے 47 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے سکیورٹی اور ترقیاتی امدادی پیکج کا بھی اعلان کیا۔ […]

حکومت نے ڈیزل مہنگا، پٹرول سستا کر دیا – یومیہ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کا باقاعدہ آغاز

پاکستان میں حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ پٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی […]

پاکستان نے شمالی علاقوں میں آئندہ ہفتے گلیشیئر جھیل سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا – گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کا امکان

پاکستان محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں میں آئندہ ہفتے گلیشیئر جھیل پھٹنے سے آنے والے سیلاب (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک نیا مغربی موسمی نظام آئندہ ہفتے شمالی پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث گلگت […]

پاکستان، بنگلہ دیش کا سائبر کرائم اور آن لائن فراڈ کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق – پولیس تربیت اور علاقائی امن پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال

اکستان اور بنگلہ دیش نے سائبر کرائم، آن لائن فراڈ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بنگلہ دیش کے ہم منصب صلاح الدین احمد کے درمیان ملاقات کے دوران سامنے آیا۔ ملاقات میں دونوں وزرائے […]