27°C Sunny

پاکستان 11 جولائی کو امریکہ ایران مذاکرات کی میزبانی کرے گا

پاکستان 11 جولائی کو امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے اگلے دور کے مذاکرات کی میزبانی کرے گا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی اور اہم سفارتی معاملات پر پیش رفت متوقع ہے۔ یہ بات عرب میڈیا ادارے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتائی ہے۔ رپورٹ کے […]

پاکستانی وزیراعظم کا ایران اور ترکیہ کا دورہ، مرحوم ایرانی سپریم لیڈر کی تدفین میں شرکت

دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 3 سے 5 جولائی 2026 تک ایران اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کے دوران وہ ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی تدفین کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق وزیراعظم پہلے ایران جائیں […]

پاکستان، سعودی عرب کرکٹ تعاون: جدہ اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کی امید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں زیر تعمیر اسٹیڈیم جلد بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی میزبانی کے قابل ہو جائے گا، جس سے مملکت میں کرکٹ کے فروغ کو نئی رفتار ملے گی۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے […]

پاکستانی سفارت خانے کی بیجنگ میں آم فیسٹیول کی میزبانی

پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر پاکستانی سفارت خانے نے بیجنگ میں دوسرے پاکستان-چین سلک روڈ آم فیسٹیول کی میزبانی کی، جس کا مقصد پاکستان کی زرعی پیداوار، ثقافت اور تجارتی روابط کو فروغ دینا تھا۔ یہ تقریب پاکستان ہاؤس میں منعقد ہوئی جس کی مشترکہ […]

اسلام آباد کا خلیجی خطے میں کشیدگی روکنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کا اعلان

پاکستان نے کہا ہے کہ اس نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روکنے کے لیے سفارتی کوششیں مزید تیز کر دی ہیں، خاص طور پر بحرین اور کویت پر حملوں کے بعد خطے میں ممکنہ بڑے تنازع سے بچنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب […]

پاکستانی وزیر داخلہ ایران میں علی خامنہ ای کی تدفین میں شریک

پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران کے مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی تدفین اور جنازے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق محسن نقوی کو تہران پہنچنے پر ایرانی حکام نے خوش آمدید کہا۔ ایرانی خبر رساں ادارے […]

پاکستان، قطر کی ثالثی میں امریکہ، ایران مذاکرات میں مثبت پیش رفت

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں فریقین نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (اسلام آباد ایم او یو) سے متعلق امور پر مثبت پیش رفت کا اظہار کرتے ہوئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق […]

پاکستان، سعودی عرب میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے پر متفق

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن (SACF) کے درمیان جدہ میں جدید طرز کا بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کے لیے ایک تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے سربراہ شہزادہ سعود بن […]

پاکستان، سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون کا نیا معاہدہ طے

پاکستان اور سعودی عرب نے دوطرفہ سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے سیکیورٹی کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ پیش رفت ریاض میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران […]

پاکستان، چین کے درمیان سی پیک 2.0 کے تحت معاشی تعاون مزید مضبوط

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے، سی پیک 2.0 کے تحت معاشی تعاون کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں، جس میں صنعت، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات اور انسانی وسائل کی ترقی پر خصوصی توجہ دی […]